تھر پا ر کر میں فر ی ایمبو لینس سروس شرو ع کی جا ئے گی ، کٹھو مل جیون

تھر پا ر کر میں فر ی ایمبو لینس سروس شرو ع کی جا ئے گی ، کٹھو مل جیون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اقلیتی امو ر ڈاکٹر کٹھو مل جیون نے کہا ہے کہ محکمہ اقلیتی امو ر جلد ہی ضلع تھر پا ر کر میں فر ی ایمبو لینس سر وس شرو ع کر ے گا جس میں ابتدا ئی طبی امدا د کی تما م سہو لیا ت میسر ہو نگی تا کہ ایمرجنسی کی صو ر تحا ل سے فو ر ی طور پر نمٹا جا سکے اورسا تھ ہی سا تھ مریضو ں کو فو ر ی طو ر پر قریبی میڈیکل سینٹر یا ہسپتا ل منتقلی کر نا ممکن ہو ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں محکمہ جا تی اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی۔ڈاکٹر کٹھو مل جیون نے کہا کہ حکومت سندھ پہلے ہی تھر پا ر کر میں مو با ئل ہیلتھ یو نٹ سر وس شرو ع کر چکی ہے ۔جس سے مقا می لو گ بھر پو ر فا ئدہ حا صل کر رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ پی پی پی کی ہمیشہ سے پا لیسی ہے کہ وہ عوام کو صحت کی سہو لیا ت ان کی دہلیز پر فر اہم کر ے ۔معا ون خصو صی نے کہا کہ ایمبو لینس سر وس سے مقا می لو گو ں کو صحت کی سہو لیا ت پہنچا نے میں مدد ملے گی انہو ں نے اس مو قع پر مو جو د ڈائریکٹر اقلیتی امور کو ہدا یا ت جا ر ی کیں کہ اس منصو بے پر فو ر ی عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ صحت مند ما ں ہی صحت مند معاشر ے کی ضا من ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تما م تر کا وشو ں اور کو ششو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے منصو بے کو جلد از جلد عملی جا مہ پہنا یا جا ئے ۔