ضلع ویسٹ کے تین تھانے ایسٹ میں منتقل کردئیے گئے

ضلع ویسٹ کے تین تھانے ایسٹ میں منتقل کردئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ضلع ویسٹ کے تین تھانے ضلع ایسٹ میں منتقل کردئیے گئے ہیں، ضلع ملیرکے دوتھانوں اورساؤتھ زون کے ایک تھانے کومنتقل کیاگیاہے،جس کے بعدتین تھانوں کی منتقلی کے بعدضلع ایسٹ میں تھانوں کی تعداد16ہوگئی،دوتھانوں کی منتقلی کے بعدضلع ملیرمیں تھانوں کی تعداد13ہوگئی۔ساؤتھ زون میں بھی ایک تھانے کی کمی ہوگئی۔