آرمی چیف سے کیمبرین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل لینے والی ٹیم کی ملاقات

آرمی چیف سے کیمبرین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل لینے والی ٹیم کی ملاقات

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کیمبرین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل لینے والی ٹیم کی ملاقات، آرمی چیف نے ٹیم سے ملاقات کے دوران اس کی کارکردگی کو سراہا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمبرین پٹرول مشقوں میں دنیا بھر سے 122 ٹیموں نے حصہ لیا۔ کیمبرین پٹرول سخت ترین فوجی مشقیں تصور ہوتی ہیں۔ مشقوں میں پاک فوج کی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ آرمی چیف نے ٹیم سے ملاقات کے دوران اس کی کارکردگی کو سراہا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -