ایف بی آر نے محکمہ صحت کا اکاؤنٹ منجمد کرکے 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

ایف بی آر نے محکمہ صحت کا اکاؤنٹ منجمد کرکے 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

  

لاہور (کامرس رپورٹر)ایف بی آر لاہور کی بڑی کارروائی ، محکمہ صحت کا اکاؤنٹ منجمد کرکے 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ۔ محکمہ صحت انکم ٹیکس کی مد میں 94 کروڑ 90 لاکھ روپے کا نادہندہ تھا ۔ ایف بی آر کی جانب سے بار بار نوٹسز کے باوجود بھی ادائیگی نہیں کی جا رہی تھی ۔ ایف بی آر کی اس کارروائی کے بعد محکمہ صحت کو ہسپتالوں کو فنڈز کی فراہمی میں شدید مشکلات پیش آئیں گی ۔

مزید :

صفحہ آخر -