پنجاب کی مختلف جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ تبدیل

پنجاب کی مختلف جیلوں کے سپرنٹنڈنٹ تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات نے متعدد سپرنٹنڈنٹ جیل کے تقرر و تبادلے کر دیئے ۔ارشد علی وڑائچ کو سنٹرل جیل فیصل آباد سے ڈسٹرکٹ جیل بھکر ،بشیر احمد کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور سے ڈسٹرکٹ جیل پاک پتن ،یاسر خان کو سنٹرل جیل بہاولپور سے ڈسٹرکٹ جیل راجن پور ،محمد یعقوب کو ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد،محمود فخری کو سنٹرل جیل بہاولپور سے ڈسٹرکٹ جیل لاہور ،اختر اقبال کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے ڈسٹرکٹ جیل پاک پتن اور شہزاد تنویر کو ڈسٹرکٹ جیل پاک پتن سے سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -