میزاب رحمت اور کاروان جمال کے حجاج کا ظہرانہ6نومبر کو لاہور میں ہو گا

میزاب رحمت اور کاروان جمال کے حجاج کا ظہرانہ6نومبر کو لاہور میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میزاب رحمت اور کاروان جمال کے حجاج کا ظہرانہ 6 نومبر بروز اتوار کو لاہور میں ہو ں گے، میزاب رحمت اور کاروان جمال کے زیر اہتمام حج2016ء کی سعادت حاصل کرنے والوں کو شرکت کی درخواست کی گئی ہے کاروان جمال اور میزاب رحمت کے چیف ایگزیکٹوز نے کہا ہے کہ حجاج کرام بر وقت تشریف لائیں تا کہ حج2016ء کا فیڈ بیک دے سکیں اورحج2017ء کے لیے تجاویز دے سکیں۔

مزید :

صفحہ آخر -