عمرہ پر 2ہزار اضافی ریال سے سعودوی عرب کی ہوٹل انڈسٹریز دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

عمرہ پر 2ہزار اضافی ریال سے سعودوی عرب کی ہوٹل انڈسٹریز دیوالیہ ہونے کے قریب ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ ویزہ پراضافی دو ہزار ریال کا ٹیکس ۔سعودیہ کی ہوٹل انڈسٹریز دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ،مکہ اور مدینہ کے ہوٹلز خالی،ہر سال مکہ مدینہ کے ہوٹلز ایڈوانس اٹھانے والی بڑی بڑی کمپنیوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ،عمرہ سیزن کے آغاز کے پہلے دو ماہ بعد ہی ہوٹلز کو کروڑوں کا نقصان ہو گیا ہے اور ہوٹلز خالی رہنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو جانے کا خدشہ ہے،چھوٹی عمارتیں اور ہوٹلز خریدنے والوں کو بھی شدید نقصان ہو رہا ہے سعودیہ کی ہوٹلز انڈسٹریز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -