خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، خانیوال میں جعفر ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، خانیوال میں جعفر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ایک ہی دن میں دوسرا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں کینٹ سٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں۔ ٹرین کو حادثہ پیش آنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں جبکہ خانیوال میں جعفر ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

مزید :

صفحہ اول -