ٹرین حادثہ، 13 میتیں اہلخانہ کے حوالے

ٹرین حادثہ، 13 میتیں اہلخانہ کے حوالے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 13میتیں اہلخانہ کے حوالے کردی گئی ہیں۔جاں بحق افرادمیں پاک پتن کا 15 سالہ مدثر ،5سال کی جڑواں بہنیں سکینہ اورزارا اور ان کے والدین بھی شامل ہیں۔ جناح اسپتال کے ایم ایل اوڈاکٹر کلیم کے مطابق جاں بحق خاندان کا تعلق وہاڑی سے ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -