رتہ کلاچی میں پستول صاف کرنیوالا نوجوان اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی

رتہ کلاچی میں پستول صاف کرنیوالا نوجوان اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)رتہ کلاچی میں پستول صاف کرنیوالا نوجوان اپنی ہی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع رتہ کلاچی میں عدنان بلوچ ولد صوبہ بلوچ اپنے گھر میں اپنا لائسنس دار پستول صاف کررہا تھا کہ اپنی غفلت سے فائر ہوا جس سے وہ لگ کر زخمی ہوگیا۔