کرک ،مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کرک ،مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

کرک ( بیورو رپورٹ ) تخت نصرتی کے علاقے اودین شاہ میں مخالفین کی فائرنگ امتیازولد عبد اللہ جاں بحق ہوگئے۔ مقتول کی لاش تخت نصرتی ہسپتال لائی گئی یہاں ان کا پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئی ۔ وجہ تنازعہ جائیداد کا بتا یا جا تا ہے ۔ آخری اطلاع کے مطابق مقتول کے ورثاء کی جانب سے ایف آئی آر تا حال نہیں کا ٹی گئی تھی ۔ جس کی بناء پر ایف آئی آر کی معلومات نہ مل سکی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -