مردان ،5 ماہ کی دلہن نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

مردان ،5 ماہ کی دلہن نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان( بیورورپورٹ)شہری علاقہ مصطفی آباد میں پانچ ماہ کی دلہن نے میکے میں زہریلی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خود خاتمہ کرلیا،وجہ معلوم نہیں ہوسکی شیردل ولد اکبر خان نے پارہوتی پولیس کو اپنی رپورٹ میں بتایاکہ اس کی ہمشیرہ مسماۃ (ش) کی پانچ ماہ قبل خان زادہ ساکن اضاخیل نوشہرہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی متوفیہ پندرہ دن قبل میکے مہمان آئی تھی وقوعہ کے وقت زہریلیاں گولیاں کھاکر خودکو زندگی کے حوالہ کیا وجہ معلوم نہیں ہوسکی پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔