خیبر پختونخوا کمیشن آن سٹیٹس آف وومن بل2016کو گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طور پر شائع

خیبر پختونخوا کمیشن آن سٹیٹس آف وومن بل2016کو گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سے پاس ہونے والے خیبر پختونخوا کمیشن آن سٹیٹس آف وومن بل2016کو گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹ کے طور پر شائع کر دیاگیا ہے۔اس امر کااعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -