ڈیرہ میں فحش حرکات پر 3 خواتین اور 4 مرد گرفتار

ڈیرہ میں فحش حرکات پر 3 خواتین اور 4 مرد گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ایس ایچ او صدر محمد عدنان نے انڈس کالونی فیز 2 میں فحش حرکات کرتے ہوئے 3 خواتین اور 4 مردوں کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر محمد عدنان نے انڈس کالونی فیز2میں فحش حالت میں مصروف 3 خواتین اور 4 مردوں کو گرفتار کرلیا پولیس نے گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -