ریٹائرڈ ہیڈماسٹرمحمدشعیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ریٹائرڈ ہیڈماسٹرمحمدشعیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ ہیڈماسٹرمحمدشعیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم پاسپورٹ افس بٹ خیلہ افیسرمحمدادریس خان اورمحمدالیاس خان کے والدمحمدفیاض ڈاکٹرمحمداقبال (مرحوم )محمدنثارکے بھائی جبکہ محکمہ پی ٹی سی ایل کے سپروائزرطارق خان ڈاکٹرجوادخان کے چچاتھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -