ریٹائرڈ ٹیچر فقیر محمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ریٹائرڈ ٹیچر فقیر محمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ)اے این پی کے رہنما ریٹائرڈ ٹیچر فقیر محمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ ڈاکٹر شکیل اختر ، حسن اختر کی والدہ جب کہ ڈاکٹر اعجاز گل ، ظاہر الرحمن ، محمد زبیر ، طاہر الرحمن اور شیر زمین کی ساس تھیں ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ حجرہ محلہ نوئے چم زیدہ ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -