بنولافنڈ حاصل کرنیواں کی فہرست آج لگا دی جائیگی

بنولافنڈ حاصل کرنیواں کی فہرست آج لگا دی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ معتصم بااللہ شا ہ نے کہا ہے کہ بنولا فنڈ کی تقسیم کا عمل شروع ہورہا ہے بنولا فنڈ کی تقسیم کیلئے میرٹ کی بنیاد پر بنولا فنڈ حاصل کرنیوالے اہلکاروں کی لسٹ آج بروز جمعہ 4 نومبر2016 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی ویب سائٹ پر 12بجے دن کے بعد بنولا فنڈ حاصل کرنیوالوں کی لسٹ لگادی جائیگی اگر کسی کو اس لسٹ پر کوئی اعتراض ہوتو وہ دو یوم کے اندر بذریعہ درخواست اپنا اعتراض داخل کراسکتا ہے