حاجی فضل حسین باچا انتقال کرگئے

حاجی فضل حسین باچا انتقال کرگئے

  

تھانہ ( نامہ نگار) تھانہ کے رہائشی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تھانہ کے کلرک محمد رحمٰن کے بھائی حاجی فضل حسین باچا انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم باچا حسین کے بھی بڑے بھائی اور سہیل باچا مالاکنڈ لیویز کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -