شہبازشریف کا ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپوٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مختلف مقامات پر سموگ کی بنا پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔