صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں ،سکندرحیات شیرپاؤ
کاٹلنگ (نمائند ہ پاکستان )صوبائی سینئر وزیر سکندر شیرپاو نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں ہے ۔اگر گورنر چاہے تو اےئنی حق حاصل ہے۔صوبائی اسمبلی ٹھیک ٹھاک چل رہی۔اسمبلی سے استفیٰ لینے کا کوئیارادہ نہیں ۔ان حیالات کا اظہار انھوں نے کاٹلنگ کوٹی شاہ نثار ٹھیکدار کے وفات پر فاتحہ حوانی کے دوران اجلاس نمائیندوں سے کہاانھوں نے کہا کہ عمران خان کو حراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔کہ انھوں نے قانون کا راستہ اختیار کیا ۔انھوں نے پاٹا اصلاحات ضروری ہے اور صوبے کے مشران نے پا ٹا کے دورے میں محتلف جرگو کے زریعے بات چیت بھی کی ہے۔تمام پارٹی اس پر متفق ہے کہ پاٹا کو پحتونحوا میں ضم کیا جائے جبکہ انکوں بنیادی حقوق مل جائے۔ان کو اور تکلیف نہیں دینا چاہیے ۔سی پیک سے ہمارا صوبہ محروم ہوگئی تو ہماری پارٹی برپور مزاہمت کریگی۔اپنے صوبے کے حوقوق کا اواز ہر فورم پر اٹائینگے صوبائی اسمبلی اپنی مدت پوری کرینگی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ہمارا ددیرینہ تعلق ہے۔انکے ساتھ اتحاد پر پیشمان نہیں ہو۔ آحر میں مرحوم کے بیھٹے سے والد کے وفات پر تعزیت کی اور روح ایصال ثواب کے لیئے پاتحہ حوانی کی۔