وزیراعظم کی امیر مقام کوکامیاب جلسوں پرمبارکباد

وزیراعظم کی امیر مقام کوکامیاب جلسوں پرمبارکباد

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )کیبنٹ میٹنگ کے دوران وزیراعظم محمدنوازشریف انجینئرامیرمقام کے نشست پرگئے انہیں صوبہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کی استحکام کیلئے کاوشوں کوسراہا۔وزیراعظم نے مردان اورصوابی میں کامیاب جلسوں پرانجینئرامیرمقام کومبارکباددی۔یاد رہے کہ حالیہ دھرنوں اور اس سے قبل "دھرنانہیں کام چاہئے"کے عنوان سے انجینئرامیرمقام نے خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع کامیاب جلسے کرائے جنہیں کافی پذیرائی ملی اورجلسوں کے انعقادپرانجینئرامیرمقام کومقتدرحلقوں سے مبارکبادسمیت داداورحوصلہ افزائی بھی ملی۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -