کراچی،فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان

کراچی،فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان
کراچی،فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچے کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔دھواں بھرنے کی وجہ سے فائر فائٹر ز کو شدید مشکلات کا سامنا ہ بھی کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیڈرل بی ایریا ، حاجی کمپاؤنڈ میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔دھواں بھرنے کے باعث فائر فائٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہ کرنا پڑا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید :

قومی -