کراچی کے علاقے کھارادر میں مکان کی چھت گر گئی ، 5افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں مکان کی چھت گر گئی ، 5افراد زخمی
کراچی کے علاقے کھارادر میں مکان کی چھت گر گئی ، 5افراد زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کھارادر میں گھر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کھارادر کے علاقے شاہ ولی االلہ روڈ پر خستہ حال مکان کی چھت گر گئی ۔ حادثے میں خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہیں جنہیں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان میں دراڑیں اور چھت بھی خستہ حال تھی جو رات گئے گر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ملیر شادمان کالونی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 7افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

حاثے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے کو ہٹا کر مکینوں کو باہر نکالا جس کے بعد ریسکیوٹیمیں بھی موقع پر پہنچی اور انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے کسی اور شخص کے دبے ہونے کا خدشہ نہیں ہے ۔

مزید :

کراچی -