سیلزٹیکس ری فنڈ کے لئے 26 ارب روپے جاری

سیلزٹیکس ری فنڈ کے لئے 26 ارب روپے جاری
سیلزٹیکس ری فنڈ کے لئے 26 ارب روپے جاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خزانہ نے سیلزٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کے لئے 26 ارب روپے جاری کردئیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کو ری فنڈز کی ادائیگی کے لئے ایڈوائس بھی جاری کردی گئی ہے۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایف بی آر کے چیئرمین زبیر طفیل کے مطابق وزارت نے26 ارب روپے سیلز ٹیکس رفنڈ کے لئے جاری کردئیے ہیں،اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کو ادائیگی کے لئے ایڈوائس بھی جاری کردی گئی ہے جس کے بعد برآمدکنندگان کے اکاو¿نٹس میں آن لائن ری فنڈنگ شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

بزنس -