سی ٹی ڈی کی کارروائی ،سہولت کار گرفتار ،دھماکہ خیز مواد برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،سہولت کار گرفتار ،دھماکہ خیز مواد برآمد
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،سہولت کار گرفتار ،دھماکہ خیز مواد برآمد

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مانسہر ہ میں کارروائی کرکے ملزم نیازمحمد کو گرفتار کر لیا جو کالعد م تنظیم کے دہشت گردوں کو پناہ ور سہولیات فراہم کرتا تھا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 6کلو گرام بارودی مواد اور دستی بم برآمد ہوا ہے ۔

مزید :

مانسہرہ -