موٹرسائیکل پر انٹری کی ویڈیو دکھانے کیلئے شیخ رشید کو لاکھوں کی پیشکش

موٹرسائیکل پر انٹری کی ویڈیو دکھانے کیلئے شیخ رشید کو لاکھوں کی پیشکش
موٹرسائیکل پر انٹری کی ویڈیو دکھانے کیلئے شیخ رشید کو لاکھوں کی پیشکش

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر ملکی چینلز نے ان کی 28اکتوبر کو دفعہ 144 کے باوجود موٹرسائیکل پر بیٹھ کر کمیٹی چوک پر انٹری اور کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو کے عوض ایک لاکھ 24ہزار روپے ادائیگی کی پیشکش کی ہے۔ لال حویلی میں پریس کانفرنس میں کمیٹی چوک پر انٹری کے ذکر پر شیخ رشید نے صحافیوں کو بتایا کہ دو غیر ملکی چینلز نے انہیں ویڈیو حاصل کرکے چلانے کے عوض ایک لاکھ 24 ہزار روپےا دا کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ ایک چینل 88 ہزار اور دوسرا 37 ہزارروپے ادا کرے گا۔

مزید :

راولپنڈی -