خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور
خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت منظور

  

کراچی(صباح نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار کی ضمانت قبل از گرفتاری 50 ہزار روپے میں منظور کی گئی ہے۔جمعرات کو نادرا آفس میں خاتون صحافی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت میں ہوئی۔ ایف سی اہلکار حسن کے خلاف لیاقت آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -