چین نے سب سے بڑا راکٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے سب سے بڑا راکٹ خلا میں بھیج دیا
چین نے سب سے بڑا راکٹ خلا میں بھیج دیا

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنا پہلا اور سب سے بڑا لانگ مارچ فائیو راکٹ کامیابی سے خلاءمیں بھیج دیا ہے لانگ مارچ فائیو چین کا سب سے بڑا کیریئر راکٹ ہے جسے چین کے صوبہ ہونان کے وین چانگ لانچنگ مرکز ذریعے خلاءکی جانب بھیجا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راکٹ میں اضافی مواد خلاء میں لے جانے کی بھرپور صلاحیت ہے اوریہ راکٹ جدید خلائی ٹیکنالوجی،ماحول دوست ایندھن اور پیٹرولنگ کے مستحکم نظام کا مجموعہ ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -