چینی فو ج نے لداخ میں پانی کے بھارتی منصوبے پر کام رکوا دیا

چینی فو ج نے لداخ میں پانی کے بھارتی منصوبے پر کام رکوا دیا
چینی فو ج نے لداخ میں پانی کے بھارتی منصوبے پر کام رکوا دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی فوجیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،فلسطینی نوجوان شہید

روزنامہ نوائے وقت  کے مطابق لداخ کے علاقہ لیہہ کے متنازعہ علاقے میں پانی کے ایک منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے جوانوں نے علاقے میں پہنچ کر پانی کے منصوبے پر کام بند کرا دیا اور خبردار کیاکہ متنازعہ علاقہ میں پانی کے منصوبہ پر کام بند نہ کیا گیا تو زبردستی بند کرایا جائے گا۔ چینی لبریشن آرمی نے یہ موقف اختیار کیا کہ متنازعہ علاقے میں کسی منصوبے پر کام نہیں کیا جا سکتا۔ بھارت کا موقف ہے کہ یہ کوئی دفاعی منصوبہ نہیں جس پرکام کرنے کے لئے چین سے اجازت لی جائے۔

مزید :

بین الاقوامی -