روسی تا جر کی بیٹی نے شا دی پر 40ملین ڈالرز مالیت کا لباس زیب تن کیا

روسی تا جر کی بیٹی نے شا دی پر 40ملین ڈالرز مالیت کا لباس زیب تن کیا
روسی تا جر کی بیٹی نے شا دی پر 40ملین ڈالرز مالیت کا لباس زیب تن کیا

  

ماسکو ( ویب ڈیسک) روس کے تیل کے تا جر کی بیٹی نے اپنی شا دی کےموقع پر ہیر ے کے مو تیو ں سے آراستہ عرو سی لبا س زیب تن کیا جس کو برطا نو ی ڈیز ائنرز نے تیا ر کیا تھا جس کی ما لیت روسی کر نسی کے مطا بق 4 کروڑ روبل( 40 ملین ڈالرز )بتا ئی جا تی ہے، دلہن کا گا وٗن جس میں سینکڑوں کی تعداد میں ہیر ے اور مو تی جڑ ے ہوئے تھے، اور سلور کڑھائی موجو د تھی،شا دی کے استقبالیئے کیلئے ایک طویل ترین گرجا ٹرین کا بھی بندوبست کیا گیا تھا، اپنی شا دی سے پہلے دلہن میڈینا جس کے والد ازبکستان میں قائم ایک انتہائی شاندار ہوٹل کے مالک ہیں ، اپنی شادی کے موقع پر بیچلر پارٹی کا انعقاد اسپین کی ایک تفریح گاہ میں کیا تھا ، جہا ں دلہن میڈینا نےاپنے دوستو ں کے ساتھ پر ائیو ٹ جیٹ طیاروں میں پراوز بھی کی۔

مزید :

بین الاقوامی -