وزیر داخلہ کے خطاب کے دوران پولیس اہلکاروں کے بھنگڑے

وزیر داخلہ کے خطاب کے دوران پولیس اہلکاروں کے بھنگڑے
وزیر داخلہ کے خطاب کے دوران پولیس اہلکاروں کے بھنگڑے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پولیس لائن میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خطاب کے دوران تنخواہوں میں اضافے کےا علان پر پولیس اہلکاروں نے نعرے بازی کرتے ہوئے بھنگڑے ڈالنا شروع کردئیے، لیڈی پولیس اہلکاروںن ے بھی تالیاں بجائیں۔

مزید :

اسلام آباد -