فرنس آئل سے بجلی کی کم پیداوار لوڈشیڈنگ کا باعث ہے: نیپرا

فرنس آئل سے بجلی کی کم پیداوار لوڈشیڈنگ کا باعث ہے: نیپرا
فرنس آئل سے بجلی کی کم پیداوار لوڈشیڈنگ کا باعث ہے: نیپرا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کہا ہے کہ ملک میں فرنس آئل سے صرف 26 فیصد بجلی پیدا کی جا رہی ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں فرنس آئل سے صرف 26 فیصد بجلی پیدا کی جا ری ہے حالانکہ فیول سورسز سے کم از کم 35 فیصد پیداوار ضروری ہے۔ نیپرا نے مزید کہا کہ درآمدگی گیس سے بھی پیداواری اہدایت حاصل نہیں کئے جا رہے جس کے باعث بجلی کی کمی پوری نہیں ہو رہی۔

مزید :

اسلام آباد -