سرسید ٹاﺅن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار

سرسید ٹاﺅن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
سرسید ٹاﺅن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں پولیس اہلکار پھر نشانے پر ، نامعلوم افراد نے سرسید ٹاﺅن میں پولیس کے جوانوں پر فائرنگ کر دی ۔

جیو نیوز کے مطابق سرسید ٹاﺅن ٰمیں پولیس اہلکار ناکہ لگا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائر نگ کر دی تاہم جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

پشاور ہائی کورٹ نے افغان خاتون شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کا حکم سنا دیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی سمیت دیگر اہلکار ناکہ لگارہے تھے کہ 2 موٹرسائیکلوں پرسوارحملہ آوروں نے فائرنگ کی ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور کو 2گولیاں لگی ہیں جو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے تاہم واقعے کے بعد پولیس نے ملزما ن کا تعاقب شروع کردیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔

مزید :

کراچی -