وزیرا عظم نوازشریف تحمل اور بردباری سے مسائل پر قابو پا رہے ہیں : راجہ ظفرا لحق کا کہوٹہ میں جلسے سے خطاب

وزیرا عظم نوازشریف تحمل اور بردباری سے مسائل پر قابو پا رہے ہیں : راجہ ظفرا ...
وزیرا عظم نوازشریف تحمل اور بردباری سے مسائل پر قابو پا رہے ہیں : راجہ ظفرا لحق کا کہوٹہ میں جلسے سے خطاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کہوٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین مسلم لیگ نواز راجہ ظفرا لحق نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نوازشریف تحمل اور بردباری سے مسائل پر قابو پا رہے ہیں ۔

کہوٹہ میں مسلم لیگ نواز کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کے اعتمان اور محبت کی بدولت نواز شریف تیسری بار وزیرا عظم منتحب ہوئے ، وزیرا عظم نے تنقید کا جواب دینے کی بجائے اخلاص کا راستہ اپنایا ۔
راجہ ظفر الحق نے سوال کیا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کوناکام بنانےوالے کیاپاکستانی ہوسکتے ہیں؟” شبہاز شریف نے علاقے کی ترقی کیلئے کثیر فنڈز فراہم کیے “۔

مزید :

قومی -