پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس 41ہزار 84پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس 41ہزار 84پوائنٹس ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،کے ایس ای 100انڈیکس 41ہزار 84پوائنٹس پر بند ہوا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس )میں مندی کارجحان رہا ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس 41ہزار 841پوائنٹس پر بند ہوا ۔

تفصیل کے مطابق جمعے کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 132پوائنٹس کی کمی کے بعد 41ہزار 841پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس میں آج 21کروڑ36لاکھ 35ہزار 480شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 10ارب 58کروڑ56لاکھ 57ہزار 665روپے تھی ۔پی ایس ایکس میں آج مجموعی طور پر 404کمپنیوں نے کاروبار کیا جن میں سے 167کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں اضافہ ہوا ،218کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں کمی ہوئی جبکہ 19کمپنیوں کے شیئرز کی ویلیو میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

مزید :

بزنس -