عمران خان اور بلاول ایک ہی کنٹینز پر اکٹھے نہیں ہو سکتے: عمران اسماعیل

عمران خان اور بلاول ایک ہی کنٹینز پر اکٹھے نہیں ہو سکتے: عمران اسماعیل
عمران خان اور بلاول ایک ہی کنٹینز پر اکٹھے نہیں ہو سکتے: عمران اسماعیل

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءعمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹوزرداری ایک ہی کنٹینر پر اکٹھے ہوں ، یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

چچا عمران اگر آپ مائنس ون کا مطالبہ کریں گے تو ہم بھی کریں گے،پھر پی ٹی آئی کا چیئرمین شیخ رشید ہوگا :بلاول بھٹو زرداری

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کعرت ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو آج کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہیں،پیپلز پارٹی پاپا اور پھپو کی پارٹی بن گئی ہے۔بلاول بھٹو چوری کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں،سب کو معلوم ہے کہ آصف زرداری نے کرپشن کی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -