عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے ...
عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی ہیں۔

’سعودی عرب کو خون میں نہلادو‘ سعودی عرب کو تاریخ کی سب سے خطرناک دھمکی

تفصیلات کے مطابق درخواستوں میں عمران خان پر آف شور کمپنی چھپانے کا الزام لگایاگیاہے،جہانگیر ترین اور عمران خان کے خلاف آف شورکمپنیوں کے معاملے پردرخواستیں حنیف عباسی نے جمع کروائی تھیں۔پاناما لیکس کے کیس کے بعد اب سپریم کورٹ کا2رکنی بنچ حنیف عباسی کی درخواستوں کی سماعت کرے گا،درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بنچ7نومبرکوکرے گا۔

مزید :

اسلام آباد -