گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات
گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر بلنڈالوئس نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب سے صوبے میں امن قائم ہوا ہے پاک برطانیہ تعلقات کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنربلنڈالوئس کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان خطے سمیت دنیاکے وسیع مفاد میں ہے برطانیہ خوشحال پاکستان کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔

مزید :

کراچی -