ستیانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

ستیانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق
ستیانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑانوالہ کے قریب ستیانہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ ایگل سکواڈ کے دو اہلکار ٹینکر کی موٹر سائیکلیں ٹینکر کی زد میں آ گئیں جس کے باعث دونوں اہلکار زخمی ہو گئے ہیں تاہم ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،پولیس کاکہناہے کہ ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جاسکیں ۔

مزید :

فیصل آباد -