ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مجموعی طور پر تیزی رہی

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مجموعی طور پر تیزی رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(اے پی پی)ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو مجموعی طور تیزی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاء پیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.1 فیصد اضفہ ہوا، آسٹریلیا کا مرکزی کمپوزٹ انڈکس میں 0.4فیصد اضافہ ہواجبکہ اس کے برعکس بلیو چپ انڈکس 0.5 ڈاؤن رہا۔

مزید :

کامرس -