بلیک کیب پرپاکستان مخالف اشتہاربازی،لندن حکومت نے کارروائی کا آغاز کر دیا

بلیک کیب پرپاکستان مخالف اشتہاربازی،لندن حکومت نے کارروائی کا آغاز کر دیا
بلیک کیب پرپاکستان مخالف اشتہاربازی،لندن حکومت نے کارروائی کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن کی بلیک کیب پر پاکستان مخالف اشتہار بازی پر پاکستان کے سخت احتجاج کے بعد حکومت برطانیہ حرکت میں آگئی،ٹرانسپورٹ آف لندن نے ا شتہاراتارنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پر برطانوی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب
اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے اشتہارات روکے جا نے کی تصدیق کر دی ہے۔
جبکہ لندن انتظامیہ نے سازشی عناصرکے خلاف کارروائی کایقین بھی دلایا ہے۔

مزید :

قومی -