مخالفین کی سیاست کھاؤ پیو پروگرام ہے: غلام مرتضیٰ

مخالفین کی سیاست کھاؤ پیو پروگرام ہے: غلام مرتضیٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہارون آباد(نامہ نگار)پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) غلام مرتضی چوہدری (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
ایم پی اے نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے ہمیشہ آئین و قانون میں رہتے ہوئے عوام کے مفادات کا تحفظ کیا ہے ہمارے مخالف سیاستدانوں نے ہمیشہ مک مکاؤ اور کھاؤ پیو کی سیاست کو فروغ دیا لیکن الحمد اللہ ہماری ٹیم میں کرپٹ افراد کی کوئی گنجائش نہیں ہم 4سال میں حکومتی گرانٹ سے ریکارڈ ترقیاتی منصوبہ جات کو مکمل کیا جبکہ ہم نے ذاتی جیب سے عوامی مفاد کے ایسے منصوبہ جات مکمل کیے جن کی مثال نہیں ملتی مرکزی عید گاہ ،فاطمہ جنا ح پارک اور علامہ اقبال پارک ہمارے دور کے سنہری کارنامے ہیں ۔