سگیاں پل پر پولیس ناکہ، ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
لا ہور (کرائم رپورٹر)تھانہ شاہدرہ پولیس نے سگیاں پل پر ناکہ بندی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملوث ایک شخص شہباز کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ملزم شہباز کے قبضے سے ایک کلاشنکوف ،6 کارتوس اورگولیاں قبضے میں لیکر اس کیخلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔