تھانہ باغبانپورہ کے 5پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم

تھانہ باغبانپورہ کے 5پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ سرداریوسف نے مختلف مقدمات میں بطور گوا ہ پیش نہ ہونے پر باغبانپورہ تھانے کے 5پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کے اکاونٹنٹ آفس کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔
،عدالت نے باغبانپورہ تھانے کے سب انسپکٹر محمد شافی، اے ایس آئی یقعوب انچارج انویسٹی گیشن خادم حسین محمدیوسف اور محمد حسین کی بھی تنخواہ بند کرنے کا حکم جاری کیاہے۔

مزید :

علاقائی -