حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو جوابی خط

حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو ...
 حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو جوابی خط
 حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو جوابی خط
 حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو جوابی خط
 حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیدا د نہیں ، ایل ڈی اے کا نیب کو جوابی خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین اور حسن نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیداد نہ ہونے بارے نیب کو جوابی خط ارسال کر دیا ۔نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں حسین اور حسن نواز کی جائیداد قرقی کیلئے 26اکتوبر کو ایل ڈی اے کے نام خط لکھا تھا جس میں حسین اورحسن نواز کی لاہور میں جائیداد کا ریکارڈ طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے کی جانب سے نیب لاہور کو جوابی خط لکھا گیا ہے جس کے مطابق حسین اور حسن نواز کی لاہور میں کوئی جائیداد نہیں ۔ نیب لاہور نے حسین اور حسن نوازکی گاڑیوں کی تفصیلات کیلئے محکمہ ایکسائرز اینڈ ٹیکسیشن کو بھی مراسلہ بھیجا ہے جس کا تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔
ایل ڈی اے خط

مزید :

صفحہ اول -