وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’دی نیوز‘‘ کے سینئر صحافی مائد علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Nov 04, 2017


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ’’دی نیوز‘‘کے سینئر صحافی مائد علی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

مزیدخبریں