عمرہ ایجنٹوں اور عمرہ زائرین کے احتجاج کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

عمرہ ایجنٹوں اور عمرہ زائرین کے احتجاج کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ کے لیے بائیو میٹرک کی شرط ،عمرہ ایجنٹوں اور عمرہ زائرین کے ملک گیر جاری احتجاج کا وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے نوٹس لے لیا ،وزارت مذہبی امور کو تمام فریقوں کو بلا کر مسئلہ حل کرنے کی ہدایت ،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں جوائنٹ سیکرری وزارت مذہبی امور کو ذمہ داری سونپ کر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ6نومبر کو فارن آفس وزارت داخلہ،اعتماد کارپوریشن ،ٹیپ اور ہوپ کے نمائندوں کو بلا کر تحفظات سنیں اور رپورٹ پیش کریں۔
نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -