بابا گورو نانک کے548 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب آج ہو گی

بابا گورو نانک کے548 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی )بابا گورو نانک دیو جی کے 548ویں جنم دن کے موقع پر بھارت سمیت دنیابھر سے آئے سکھ یاتریوں کا گور و دوارہ سچا سودا فاروق آباد کا دورہ کرتے ہوئے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں ۔بابا گورو نانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب آج ہفتہ کو گور و دوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوگی ۔سکھ یاتریوں نے گورودوارہ کی تزئین و آرائش اور اسے مزید خوبصورت بنانے پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تعریف کی اور انتظامات کو خوب سراہا۔

مزید :

صفحہ آخر -