نواز شریف بیٹی مریم نوازکے ہمراہ لا ہور پہنچ گئے

نواز شریف بیٹی مریم نوازکے ہمراہ لا ہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے ۔وہ گزشتہ روز اسلام آباد سے اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے،ایئر پورٹ سے سخت سیکیورٹی میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ پہنچے جہاں ان سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد محمد اقبال نے ملاقات کی۔ سپیکر نے سابق وزیراعظم سے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی، بعد ازاں دیگر اہم رہنماؤں نے ان سے ملاقات کی۔
نواز شریف لاہور