سا بق نا ئب نا ظم ٹیٹارہ محمد آیاز کے بھا ئی انتقال کر گئے
پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے این پی کے راہنما اور سا بق نا ئب نا ظم ٹیٹارہ محمد آیاز کے بھا ئی انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں ٹیٹارہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نما ز جنازہ میں علماء کرام اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی